All our products are natural, organic, vegan, and cruelty free, with solutions for every skin type.
فوائد سر اور بدن میں خشکی ہو تو مالش کرنے سے زائل ہو جاتی ہے۔ قبض کی شکایت ہوتو چند قطرے دودھ میں شامل کر کے پیئیں۔ بالوں کی مضبوطی کے لیے بہت مفید ہے۔
بادام کے تیل کو اپنی غذا میں شامل کرنے سے بلڈ شوگر کو مستحکم رکھنے میں مدد مل سکتی ہے۔