بالوں کو لمبا کرنے اور بڑھانے میں مدد دیتا ہے۔
بالوں کو وقت سے پہلے سفید ہونے سے روکتا ہے۔
اس کے استعمال سے سر کی خشکی دور ہو جاتی ہے۔
بالوں کو ملائم اور چمکدار بناتا ہے۔
